یونیورسٹی روڈ پر واقع کراچی کی ایک مصروف ترین چورنگی جہاں پر اب فلائی اوور تعمیر کر دیا گیا ہے۔ اس چوراہے پر کراچی کی مرکزی جیل واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس کو جیل چورنگی کہا جاتا ہے۔

اہم سڑکیں

ترمیم

اہم مقامات

ترمیم