شیخ ابو الفضل محمد
شیخ ابو الفضل محمدشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت
ترمیمابو الفضل محمد بغداد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم و تربیت
ترمیمآپ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی نامور مشائخ سے تکمیل کی زندگی کا اکثر حصہ درس و تدریس اور وعظ و نصیحت میں صرف کیا ۔
وفات
ترمیمابو الفضل محمد کی وفات شوال 560ھ بمطابق 1164ء بغدادمیں ہوئی مقبرہ ملیہ میں مدفون ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ111 مکتبہ نبویہ لاہور