شیخ ابو نصر موسیٰ
شیخ ابو نصر موسیٰشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیمابو نصر موسیٰ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی پھر دمشق چلے گئے بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے ساری عمر رشد و ہدایت میں مصروف رہے۔ اپنے بھائیوں میں سب سے آخر میں وفات پائی۔
وفات
ترمیمابو نصر موسیٰ کی وفات 618ھ بمطابق 1221ء بغداد میں ہوئی جبل قاسیون میں مدفون ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور