شیخ زادہ
شَيْخ زَادَهْ فقہائے احناف اور مفسر قرآن ہیں۔
نام
ترمیمنام محمد لقب محی الدين بن مصطفى مصلح الدين القوجوی ہے ان کا مدرسہ استنبول میں تھا ۔
تصانیف
ترمیمان کی تصنیفات میں یہ کتب ہیں۔
- حاشيہ على أنوار التنزيل للبيضاوی۔ چار جلدوں میں ہے۔ اسے حاشیہ شیخ زادہ علی بیضاوی بھی کہا جاتا ہے۔
- شرح الوقايۃ ۔
- شرح الفرائض السراجيہ
- شرح المفتاح للسكاكی
- شرح البردة
- حاشيۃ على مشارق الأنوار للصاغانی۔
وفات
ترمیمشیخ زادہ کی وفات 951ھ /1544ء میں استنبول، ترکی میں ہوئی۔[1][2]