شیخ طیب سرہندی
شیخ طیب سرہندی ایک آزاد منش صوفی تھا۔ دارا شکوہ نے مجمع البحرین میں اسے اپنا مرشد بتایا ہے[1]
شیخ طیب سرہندی بابا پیارے کے سلسلہ پیاریہ سے تعلق رکھتا تھا اور اس کے ذریعے دارا شکوہ کو بابا پیارے کے بہت سے اقوال ملے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مجمع البحرین، دارا شکوہ، ص2