شیخ عبد اللہ (فرزند عبد القادر جیلانی)

شیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند

شیخ عبد اللہشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت

ترمیم

شیخ عبد اللہ 508ھ بمطابق 1114ء بغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت

ترمیم

آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے۔

وفات

ترمیم

شیخ عبد اللہ کی وفات 589ھ بمطابق 1193ء بغداد میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ111 مکتبہ نبویہ لاہور