شیخ عجلین
شیخ عجلین (انگریزی: Sheikh Ijlin) (عربی: الشيخ عجلين[1]) ساحلی سڑک کے قریب جنوبی غزہ شہر کا ایک محلہ ہے۔
الشيخ عجلين | |
---|---|
محلہ | |
Sheikh Ajleen | |
Location in Gaza Strip | |
متناسقات: 31°30′48.1″N 34°25′41.3″E / 31.513361°N 34.428139°E | |
ملک | فلسطین |
محافظہ | محافظہ غزہ |
شہر | غزہ شہر |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | +3 (UTC) |