مختار مسعود کے والد، معروف اقبال شناس اور معاشیات کے استاد

پروفیسر شیخ عطاء اللہ کا تعلق ضلع گجرات کے شہر جلال پور جٹاں سے تھا، وہ وہیں 1896ء میں پیدا ہوئے تھے۔ شیخ عطاء اللہ 1929ء میں علی گڑھ میں معاشیات کے پروفیسر بنے تو علی گڑھ میں سکونت پزیر ہو گئے، 27 دسمبر 1968ء کو لاہور میں وفات پاگئے،

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات