علی گڑھ

یوپی کا ایک تاریخی شہر اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا جائے وقوع

بھارت کا ایک اہم شہر ہے۔ جو سرسید احمد خاں کی تعلیمی، ادبی اور سیاسی تحریک کا مرکز بنا۔ یہ ایم اے او کالج کے توسیعی ادارے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے باعث مشہور ہوا۔ یونیورسٹی کے علاوہ یہ شہر اپنی تالوں کی صنعت کے لیے بھی مشہور ہے، اس کے علمی و تحقیقی اداروں میں ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی ،ادارہ علوم القرآن، مرکز ثقافت و تحقیق،امام بخاری ریسرچ اکیڈمی ہیں۔

علی گڑھ
(ہندی میں: अलीगढ़)
(اردو میں: علی گڑھ)
(انگریزی میں: Aligarh ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 1753  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت (15 اگست 1947–)
سلطنت غوریہ (1194–12 جون 1206)[1]
مغلیہ سلطنت (12 جون 1206–1756)
ریاست بھرت پور (1756–1770ء کی دہائی)
کمپنی راج (4 ستمبر 1803–28 جون 1858)
برطانوی ہند (28 جون 1858–14 اگست 1947)
مراٹھا سلطنت (1770ء کی دہائی–4 ستمبر 1803)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع علی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°53′N 78°05′E / 27.88°N 78.08°E / 27.88; 78.08   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 178 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1131160 (2018)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
UP-81  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
202001  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 571  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1279017  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

(( گاڑی رجسٹریشن :up 18

  1. https://aligarh.nic.in/history/
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ علی گڑھ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  3. http://population.city/india/aligarh/