شیخ محمد خلیل القاری
قاری شیخ محمد خلیل عبد الرحمٰن پاکستانی نژاد سعودی شہری تھے۔[1] وہ قاری شیخ خلیل بن عبد الرحمن قاری کے بیٹے تھے۔ وہ مسجد نبوی کے امام تھے۔ وہ کئی سالوں تک نماز تراویح کا امام مقرر رہے۔
شیخ محمد خلیل القاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2023ء |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاری |
درستی - ترمیم |
انھوں نے مسجد قبا میں امامت سنبھالی۔ سنہ 1437 ہجری اور 1438 ہجری میں انھیں تراویح اور تہجد کی نمازوں میں مسجد نبوی میں امام کے طور پر کام سونپا گیا۔ وہ ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے اور پرورش پائی جو قرآن اور اس کے علوم کا خیال رکھتا ہے۔ ان کے والد شیخ خلیل القاری اور ان کے بھائی شیخ محمود خلیل القاری ہیں۔[2]
وفات
ترمیمشیخ الجلیل (لاعلاج) بیماری میں مبتلا ہو کر بروز سوموار 18 شوال 1444 ہجری بمطابق 8 مئی 2023ء کو 43 سال کی عمر میں صبح دو بجے انتقال کر گئے۔[3][4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مسجد نبوی ﷺ کے امام شیخ محمد خلیل القاری انتقال کرگئے ان کا تعلق مظفرآباد سے تھا' شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد نبوی ﷺ میں تراویح کی امامت بھی کرچکے ہیں". UrduPoint (انگریزی میں). Retrieved 2023-05-08.
- ↑ NewsDesk (8 مئی 2023). "Former Imam of Masjid e Nabawi Sheikh Muhammad bin Khalil Al Qari passed away". Oyeyeah (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-05-08.
- ↑ Web, Mirror (8 مئی 2023). "Sheikh Muhammad bin Khalil al-Qari, Masjid-e-Nabawi's former Imam, passed away". Minute Mirror (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2023-05-08. Retrieved 2023-05-08.
- ↑ "Former Imam of Masjid Nabawi Sheikh Muhammad bin Khalil Al Qari passed away - Voiceup Pakistan" (امریکی انگریزی میں). 8 مئی 2023. Archived from the original on 2023-05-08. Retrieved 2023-05-08.
- ↑ Desk, Web (8 مئی 2023). "مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس". Aaj TV (انگریزی میں). Retrieved 2023-05-08.