شیخ محمد لغضف اسٹیڈیم (انگریزی: Sheikh Mohamed Laghdaf Stadium) (عربی: ملعب الشيخ محمد لغضف) المغرب کے زیر قبضہ العیون، مغربی صحارا میں واقع ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ زیادہ تر فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسٹیڈیم میں زیادہ سے زیادہ 15,000 افراد کی گنجائش ہے۔ [1]

شیخ محمد لغضف اسٹیڈیم
Sheikh Mohamed Laghdaf Stadium
مقامالعیون، مغربی صحارا
عاملJS Massira
گنجائش15,000 (now it has seats instead of standing places)
سطحartificial turf
تعمیر
افتتاح1984
تزئین و آرائش2010
کرایہ دار
JS Massira (1984–present)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Foot Mercato : Info Transferts Football – Actu Foot Transfert"۔ Foot Mercato : Info Transferts Football – Actu Foot Transfert۔ اخذ شدہ بتاریخ Jul 28, 2022