آپ خواجہ حسین ناگوری کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ ایک کامل بزرگ اور شاعر تھے۔ آپ اکثر اشعار میں عشقِ حقیقی کو بیان کرتے ہیں۔ آپ کا مزار ناگور میں ہے۔

حوالہ جات ترمیم

[1] [2]

  1. تذکرۂ اولیائے راجستھان
  2. سلطان التارکین مطبوعہ کراچی 1963ع