ناگور
ناگور (انگریزی: Nagaur) بھارت کی ریاست راجستھان کا ایک شہر ہے۔ یہ ناگور ضلع کا انتظامی صدر مقام بھی ہے۔ ناگور شہر جودھ پور اور بیکانیر کے وسط میں واقع ہے۔
Nagaur नागण देस | |
---|---|
شہر | |
عرفیت: नागिणो | |
ملک | ![]() |
ریاست | راجستھان |
ضلع | Nagaur |
حکومت | |
• قسم | Democracy |
• مجلس | District Collector |
• MP | C.r.Choudhary |
• collector | dr.veena pradhan |
رقبہ | |
• کل | 17,718 کلومیٹر2 (6,841 میل مربع) |
بلندی | 302 میل (991 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 3,340,234 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
• Local | Marwadi |
زبانیں | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | RJ-21 |
ویب سائٹ | http://nagaur.rajasthan.gov.in/ |
ناگور مسالوں اور مٹھائیوں (مٹھائی) کے لیے مشہور ہے۔ ناگور میں بہت زیادہ معدنی وسائل ہیں۔ ۔[1]
تفصیلاتترميم
ناگور کا رقبہ 17,718 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 3,340,234 افراد پر مشتمل ہے اور 302 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔