شیدان
شیدان (انگریزی: Xidan) (چینی رسم الخط: 西单; پینین: Xīdān) بیجنگ، چین کا ایک بڑا روایتی تجارتی علاقہ ہے۔ [1] یہ ضلع شیچینگ میں واقع ہے۔ [2]

مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Xidan Commercial Street"۔ eBeijing۔ 2008-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-16
- ↑ Xicheng district official website آرکائیو شدہ دسمبر 4, 2008 بذریعہ وے بیک مشین