شیرل اسٹریڈ ایک امریکی یاداشت نگار، ناول نگار، مضمون نگار اور پوڈکاسٹ میزبان ہے۔ وہ چار کتابوں کی مصنفہ ہے اور اس کی ایوارڈ جیتو تحریر قومی رسائل اور ادبی اقتباسات میں مکمل طور پر شائع کی جا چکی ہے۔

شیرل اسٹریڈ
(انگریزی میں: Cheryl Strayed ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1968ء (56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سیراکیوز یونیورسٹی
یونیورسٹی آف مینیسوٹا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بلاگ نویس ،  مضمون نگار ،  مصنفہ ،  صحافی [2]،  ناول نگار ،  حقوق نسوان کی کارکن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مصنف ،  مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

اسٹریڈ کی پہلی کتاب، ناول ٹورچ تھی اور یہ فروری 2006ء میں ہافٹن مفلن ہارکورٹ کی جانب سے شائع کی گئی تھی۔[6][7] اکتوبر 2012ء میں، 'ٹورچ' کو اسٹریڈ کے نئے تعارف کے ساتھ ونٹیج بکس کی جانب سے دوبارہ شائع کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Cheryl Strayed — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/152463
  2. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/cheryl-strayed — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  3. ٹویٹر صارف نام: https://x.com/CherylStrayed — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2019
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb166823109 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/229631843
  6. "Mother, Brace Yourself"۔ New York Times۔ 27 مئی, 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2012 
  7. "Top Ten Northwest"۔ The Oregonian۔ دسمبر 31, 2006۔ صفحہ: O12