سینئر ڈپلومیٹ،ریٹائرڈ ایمبیسیڈر شیرمحمد خان آف لوند خوڑ (مردان) 13 نومبر 2019 کو وفات پاگئے جنہیں منگل کے روز ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جنازے میں علاقے کے معززین،سیاسی و سماجی شخصیات اور سینئر بیوروکریٹس نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ شیر محمد خان گل میرہ لوند خوڑ میں ادا کی گئی، مرحوم تحریک پاکستان کے نامور شخصیت خان خان غلام محمد خان لوند خوڑ کے فرزند تھے جبکہ کمانڈر آصف خان (مرحوم)،عارف خان (وائس پریذیڈنٹ ویزہ امریکا)عمران خان(ٹیکنالوجسٹ) کے والد بزرگوار شوکت علی خان لوند خوڑ ،زبیر محمد خان لوند خوڑ ،پروفیسر اسرار محمد خان کے بھائی جبکہ مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر نسیم محمد خان لوند خوڑ ،ندیم محمد خان کے چچا تھے،

حوالہ جات ترمیم