شیشاپانگما

چین میں پہاڑی چوٹی

شیشاپانگما دنیا کی 14 ویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 8013 میٹر / 26289 فٹ ہے۔ یہ چین میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ اسے 2 مئی 1964ء کو زو جنگ ایک چینی نے سر کیا۔

شیشاپانگما

آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیوں میں یہ سب سے کم بلند ہے۔