شیطان اور لڑکی (ناول)
پاؤلو کویلہو کا ناول
شیطان اور لڑکی یا شیطان اور مس پریم(پرتگالی: O Demônio e a srta Prym) معروف برازیلی ناول نگار پاؤلو کویلہو کا پرتگالی زبان میں خیر اور شر کے موضوع پر لکھا گيا ایک ناول ہے۔ اس ناول میں ایک ایسے گاؤں کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں لوگ اپنے مستقبل کے لیے ایک بے سہارا لڑکی کو بے مصرف قرار دے کر قتل کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔[1]
مصنف | پاؤلو کویلہو |
---|---|
اصل عنوان | پرتگالی:O Demônio e a srta Prym |
ملک | برازیل |
زبان | پرتگالی |
صنف | ناول |
تاریخ اشاعت | 2000 |
طرز طباعت | Print (مجلد, Paperback) |
صفحات | 205 صفحات (Paperback) |