شیعہ مسلمان امامیہ فرقوں میں سے چند فرقوں کو جو کسی اسلامی بنیادی عقائد سے انکاری نہیں ہیں شیعہ مسلم کہا جاتا ہے۔ یعنی جو توحید، نبوت، قیامت اور ضروریات دین کو مانتے ہیں۔

جیسے اہل تشیع جو عام طور پر اثنا عشری شیعہ ہوتے ہیں۔ اور جیسے اسماعیلی اور شش امامی شیعہ ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم