شیلا (فلم)
شیلا ( پنجابی: ਸ਼ੀਲਾ پنڈ دی کُڑی ( پنجابی: ਪਿੰਡ ਦੀ ਕੁੜੀ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے )، جسے کبھی کبھی پنڈ دی کڑی یا شیلا کہا جاتا ہے، 1935 کی ایک پنجابی فلم ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری ڈی مہرا نے کی تھی۔ [1] [2] یہ پہلی پنجابی ساؤنڈ فلم ہے [3] اور کلکتہ میں بنائی گئی اور لاہور میں ریلیز ہوئی۔اس فلم کی موسیقی مبارک علی خان اور کے ڈی مہرا نے ترتیب دی۔ اس فلم میں بے بی نورجہاں پہلی بار بطور اداکارہ اور گلوکارہ متعارف ہوئیں۔ [4]
شیلا عرف پنڈ دی کُڑی | |
---|---|
ہدایت کار | کے ڈی مہرا |
پروڈیوسر | اندرا مووی ٹون |
ستارے | نور جہاں مبارک پشپا رانی حیدر بندی عیدن بائی |
موسیقی | مبارک علی خان کے ڈی مہرا |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | پنجابی |
مزید دیکھیے
ترمیم- ہیر رانجھا 1932 میں پہلی پنجابی فیچر فلم تھی جس کی ہدایت کاری عبد الرشید کاردار نے کی تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ashish Rajadhyaksha؛ Paul Willemen (10 جولائی 2014)۔ Encyclopedia of Indian Cinema۔ Routledge۔ ص 20۔ ISBN:9781135943189
- ↑ "Sheela/Pind Di Kurhi"۔ www.mandamnoorjehan.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-26
- ↑ K. Moti Gokulsing؛ Wimal Dissanayake (17 اپریل 2013)۔ Routledge Handbook of Indian Cinemas۔ Routledge۔ ص 164۔ ISBN:9781136772849
- ↑ "The Melody Queen"۔ www.bfi.org.uk۔ 2006-12-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-27
بیرونی روابط
ترمیم- شیلا آئی ایم ڈی بی پر اسکرپٹ نقص: فنکشن «اسم لغة» موجود نہیں ہے۔