شیل پاکستان لمیٹڈ رائل ڈچ شیل کی ملکیتی ایک کمپنی ہے اور یہ کمپنی جنوبی ایشیاء میں سو سال سے کام کر رہی ہے۔ شیل پاکستان کے کراچی سٹاک ایکسچیج میں حصص موجود ہیں۔[1]

شیل پاکستان لمیٹڈ
پبلک لمیٹڈ کمپنی
تجارت بطورپی ایس ایکسSHEL
صنعتتیل اور گیس
قیام1898؛ 126 برس قبل (1898)
(بطور ایشیاٹک پٹرولیم)
1928؛ 96 برس قبل (1928)
(بطور برما شیل)
1970؛ 54 برس قبل (1970)
(بطور پاکستان برما شیل)
1993؛ 31 برس قبل (1993)
(بطور شیل پاکستان لمیٹڈ)
صدر دفترشیل ہاؤس کراچی، پاکستان
(صدر دفتر)
علاقہ خدمت
ملکی سطح پر
کلیدی افراد
جواد احمد چیمہ
(چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ملکی صدر)
مصنوعاتگیس، ایوی ایشن فیول، سی این جی اور لبریکنٹ
مالک کمپنیرائل ڈچ شیل
ویب سائٹwww.shell.com.pk

انتظامیہ

ترمیم

فاروق رحمت اللہ 2001 میں ڈیوڈ ایم ویسٹن کی جگہ پہلے پاکستان سی ای او بنے۔ وہ 2006 میں ریٹائر ہوئے۔ شیل پاکستان لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹرز

  • فاروق رحمت اللہ – اپریل 2001-جون 2006
  • کوئنٹن ڈی سلوا – مئی–اگست 2006
  • زیویجی اسماعیل بن عبد اللہ – ستمبر 2006-جولائی 2011
  • صارم شیخ – اپریل 2011-جولائی 2012
  • عمر شیخ – جون 2012 – جولائی 2016
  • جواد چیمہ - اگست 2016 - تا حال

بورڈ آف ڈائریکٹرز

ترمیم
  • جواد احمد چیمہ (چیئرمین)
  • فیصل وحید
  • رفیع بشیر
  • فرخ کیپٹن
  • عمران ابراہیم
  • ناصر جعفر
  • ظفر علی خان
  • ہارون رشید
  • بدر الدین ویلانی
  • مون حسین
  • کلاس مینٹل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 04 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم