شیمانے پریفیکچر (Shimane Prefecture) (جاپانی: 島根県) مرکزی جزیرے ہونشو پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دار الحکومت ماتسو ہے۔

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی島根県
 • روماجیShimane-ken
شیمانے پریفیکچر Shimane Prefecture
علامت شیمانے پریفیکچر
Location of شیمانے پریفیکچر Shimane Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوگوکو (سانن)
جزیرہہونشو
دارالحکومتماتسو
حکومت
 • گورنرزینبی میزوگوچی
رقبہ
 • کل6,707.95 کلومیٹر2 (2,589.95 میل مربع)
رقبہ درجہاٹھارہواں
آبادی (اکتوبر 11, 2011)
 • کل712,336
 • درجہچھیالیسواں
 • کثافت106/کلومیٹر2 (270/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-32
اضلاع5
بلدیات19
پھولMoutan peony
درختجاپانی سیاہ دیودار
پرندہہنس
مچھلیفلائنگ فش
ویب سائٹwww1.pref.shimane.lg.jp/contents/
kokusai/kokusai-e

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم