شیواجی نگر بنگلوربھارت کا ایک علاقہ ہے۔ جس کا نام 17ویں صدی کے مراٹھا راجا شیواجی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ انھوں نے اپنے بچپن کے کچھ مہ وسال یہاں گزارے تھے۔ [1] شیواجی نگر بنگلور چھاؤنی کا ایک حصہ ہے۔

Suburb
Night view of Commercial street
Night view of Commercial street
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/India Bangalore" does not exist۔
متناسقات: 12°59′N 77°36′E / 12.99°N 77.60°E / 12.99; 77.60
CountryIndia
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےکرناٹک
MetroBangalore
حکومت
 • مجلسBBMP
Languages
 • OfficialKannada
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز560051
لوک سبھا ConstituencyBangalore Central

رسل مارکیٹ کے بالمقابل سینٹ میری بیسیلا اس کے آس پاس موجود ہے، اس کے آس پاس مختلف مساجد ہیں جیسے لبی مسجد، لال مسجد وغیرہ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. M. Raghuram (23 اپریل 2012). "'Bangalore inspired a young Chhatrapati Shivaji'". DNA India (انگریزی میں). Retrieved 2019-12-31.