شیڈن
شیڈن (تلفظ شی ڈِن) لڑکیوں کا ایک لیکن (سرائیکی) علاقے کاثقافتی کھیل ہے جس میں ایک سے زائد کھلاڑی حصہ لیتے ہیں لیکن چار سے زائد کھلاڑی حصہ نہیں لے سکتے۔ اس کھیل میں جو زیاده گھر بنا لیتا ہے وه کھلاڑی جیت جاتا ہے جبکه دیگر کھلاڑی گھروں کی ترتیب سے دوسرے تیسرے اور چوتھے نمبر آتے ہیں۔ یہ کھیل قسم کی ہے اس میں صرف لڑکیاں حصہ لیتی ہیں لڑکے شاید کبھی حصہ لیتے ہوں اس کھیل میں قطعاًجوا نہیں ہوتا
کھیل کا میدان
کھیل کا میدان کچا ہو یا پکا اس کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میدان پر لکیروں سے خانے بنائے جاتے ہیں پہلے خانے کو پہل دوسرے خانے کو ڈهوج تیسرے خانے کو ت رہیج کہتے ہیں اس سے آگے دو خانے بنے ہوتے ہیں جسے چھوٹا دماں کہتے ہیں