شیے داوچنگ
شیے داوچنگ (انگریزی: Xie Daoqing) سونگ خاندان کے شہنشاہ لی زونگ کی ملکہ تھی۔ وہ 1264ء میں شہنشاہ دوزونگ کی اور 1274–76ء تک شہنشاہ گونگ کی ریجینٹ بھی تھی۔ [1]
شیے داوچنگ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1210ء |
تاریخ وفات | سنہ 1283ء (72–73 سال) |
شہریت | سونگ خاندان |
شریک حیات | شہنشاہ لی زونگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "China Female Heads of State"۔ www.guide2womenleaders.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-03