صابیہ ابت
صابیہ ابت ایک پاکستانی پیشہ ور سائیکلسٹ ہیں۔[1] وہ متعدد بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں اور وہ پاکستان کے ہزارہ ڈویژن کی پہلی خاتون سائیکلسٹ ہیں۔[2][3][4]
صابیہ ابت | |
---|---|
صابیہ ابت | |
معلومات شخصیت | |
قومیت | پاکستان |
پیشہ | سائیکلسٹ، کھلاڑی |
کارہائے نمایاں | بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی |
درستی - ترمیم |
پس منظر
ترمیمصابیہ، خیبر پختونخوا کے شہر ہری پو ر میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے فزیکل ایجوکیشن میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔[5][6][7]
پیشہ ورانہ زندگی
ترمیمصابیہ، سائیکلنگ کھیل کے زمرے میں خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن (کے پی سی اے) میں اپنا نام بنانے والی پہلی خاتون ہیں۔ سائیکلنگ فیڈریشن نے تربیت کے معاملے میں ان کی حمایت کی۔ صابیہ قومی اور صوبائی انجمنوں کی رکن ہیں۔[8][9][10]
ابتدائی مشکلات
ترمیمان کے آبائی شہر میں، خواتین کھیلوں میں حصہ نہیں لیتی تھیں۔ تاہم، صابیہ کو کم عمری ہی سے کھیلوں کا شوق تھا۔ وہ اپنے کالج میں ایک ایتھلیٹ تھیں اور بہت سے مقابلوں میں حصہ لیتی تھیں۔ 2011ء میں، صابیہ نے پانیا میں خواتین کے سائیکلنگ کے مقابلے دیکھے تھے جہاں خواتین مناسب طور پر سائیکل چلانے سے قاصر تھیں۔ [11][12] اس سے صابیہ کو سائیکل چلنا سیکھنے کی ترغیب ملی۔ [13] صابیہ اپنے چچا کی سائیکل پر مشقیں کرنا شروع کیں۔ وہ شروع میں اس پر سواری کرنے سے قاصر تھیں اور کئی بار گریں، آخر کار اس پر سواری کرنے کے قابل ہو سکیں۔ [14][15] جب صابیہ نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا تو انھیں اپنے آبائی شہر میں تجربے کی سہولیات نہیں تھیں اور اسی وجہ سے صابیہ کو اپنے مقابلوں کی تیاری کے لیے لاہور جانا پڑا۔ [16][17]
قومی کھیل کے مقابلے
ترمیمصابیہ نے کھیل میں اپنے منصوبے کے دو سال کے اندر ہی پہلی چیمپئن شپ جیت لی۔ صابیہ 2013 میں قومی سائیکلنگ چیمپیئن شپ جیتنے والی ہزارہ ڈویژن کی پہلی خاتون بن گئیں۔ [18][19] سائیکلنگ چیمپیئن شپ کے نو ایونٹس ہیں، جن میں سے چھ ایک ویلوڈرووم پر منعقد ہوئے ہیں اور تین سڑک پر۔ وہ قومی مقابلوں میں پاک فوج کی نمائندگی کرتی ہیں ۔[20][21][22]
بین الاقوامی کھیل کے مقابلے
ترمیموہ ایشین گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔[23][24]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1099042/
- ↑ "The sky's the limit". The Express Tribune (انگریزی میں). 26 نومبر 2015. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Digital startups and women entrepreneurs – This is how far we have come | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-30
- ↑ iiu۔ "international seminar on development of Pakistan" (PDF)
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ John, Sarah (11 جنوری 2018). "20 amazing Pakistanis who have made us proud!". Medium (انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Sabia Abbat – Riding To Achieve Her Dreams -" (امریکی انگریزی میں). 15 اگست 2016. Retrieved 2020-11-30.[مردہ ربط]
- ↑ "Face of Pakistan: Sabia Abbat - Champion of Mobility and Sport". The News Tribe (امریکی انگریزی میں). 15 اگست 2016. Archived from the original on 2020-12-14. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Sachwani, Anusha. "Ufone Pays Tribute to Unsung Pakistani Heroes | Brandsynario" (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Arshad, Ambreen (5 مارچ 2016). "Wonder women of Pakistan". DAWN.COM (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-11-19. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Ufone Recognizes the Unsung Super Heroes of Pakistan". PKKH.tv (امریکی انگریزی میں). 3 ستمبر 2016. Archived from the original on 2020-12-14. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Arshad, Ambreen (5 مارچ 2016). "Wonder women of Pakistan". DAWN.COM (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-11-19. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "- Proud to be a Girl!". The Beaconhouse Times (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2020-12-11. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Pakistan's unung heroes: The silent crusaders". Pakistan Defence (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2020-12-11. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "National cycling champion Sabia Abbat: an inspiration to Pakistani women". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Haider, Mariya. "The Real Baaghis". Reviewit.pk (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Sabia Abbat Archives". The News Tribe (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.[مردہ ربط]
- ↑ Admin (9 ستمبر 2016). "Highlighting the unsung heros". Behtareen (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ www.webspider.pk, Web Spider (pvt) Ltd. "Breaking the Mold: Pakistan's Trailblazers Making Their Mark on the World". www.hilal.gov.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-12-04. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ propakistani۔ "ufone celebrates local heroes"
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ "KARACHI CHRONICLE: Salute the men supporters of women heroes – Business Recorder" (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ AmbyZee (12 مارچ 2017). "Gosh This Woman…". The Free Bird (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-10-20. Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Naveed, Zermina (16 نومبر 2017). "These 20 Women from Pakistan are Breaking More Stereotypes than You Can Imagine!". Parhlo (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ Asif, Yeshel (14 فروری 2019). "5 Pakistani Women Who Are Breaking Stereotypes". Naya Daur (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.
- ↑ "Ufone Recognizes the Unsung Super Heroes of Pakistan". diKHAWA Fashion - 2020 Online Shopping in Pakistan (انگریزی میں). Retrieved 2020-11-30.