صاحبزادہ فرحان
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
صاحبزادہ فرحان (پیدائش: 6 مارچ 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] فرحان نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ میچ پشاور کی طرف سے 2016–17 قائد اعظم ٹرافی میں بہ تاریخ یکم اکتوبر، 2016ء کو کھیلا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان | 6 مارچ 1996
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | اوپننگ بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2016– تاحال | پشاور |
2017– تاحال | بلوچستان کرکٹ ٹیم |
2017– تاحال | فیصل آباد کرکٹ ٹیم |
2018 | اسلام آباد یونائیٹڈ |
ماخذ: کرک انفو، 18 نومبر 2017ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صاحبزادہ فرحان"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016
- ↑ "قائد اعظم ٹرافی ، پول اے: پشاور بمقابلہ حبیب بینک لیمٹڈ بہ پشاور، اکتوبر 1-4, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016