صاحبوال رانجھا تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاء الدین کا ایک مشہور گاؤں ہے۔

اس کا نزدیکی شہر گوجرہ ہے۔

اس گاؤں میں زیادہ تر آبادی رانجھا برادری سے تعلق رکھتی ہے اس گاؤں میں سید برادری بھی نکل مکانی کر کے آباد ہیں۔

صاحبوال رانجھا ایک مشہور معروف اور خوبصورت گاؤں ہے۔

حوالہ جات ترمیم