ابو سفیان بن محمد مہراللقاء کی پیدائش 3 نومبر 2002 کو اپنے آبائی وطن نیج گیہواں ضلع پورنیہ میں ہوئی ، آپ کے والد محترم کا نام محمد مہراللقاء ہے جو پیشے سے ایک ڈاکٹر اور فارمر ہیں ، آپ کی والدہ کا نام بی بی نزہت بانو ہے جو گاؤں کے پاس ایک مڈل اسکول میں اردو اور دینیات کی ٹیچر ہیں ، آپ تین بھائی سے ہیں ، آپ کی کوئی بھی بہن نہیں ہے ، آپ کے بڑے بھائی کا نام کامران اشرف ندوی ہے جو فی الحال M.A.N.U.U میں B.I.E.D میں زیر تعلیم ہیں ، آپ کے منجھلے بھائی کا نام محمد فیضان عالم ہے جو پٹنہ کے ایک کالج میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ، تیسرے نمبر پر آپ ہیں جو فی الحال ایشیاء کے مشہور و معروف ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں زیرِ تعلیم ہیں _