(محمد احمد فرید) والد کا نام:غلام فرید تاریخ پیدائش۔ 04 فروری سن 2002 ابتدائی تعلیم۔ عمر بن خطاب کیڈٹ ہائی سکول نواں کوٹ تحصیل خانپور ضلع رحیمیارخان۔ اساتذہ۔۔ ماسٹر اکبر صاحب سکول پرنسپل۔ ماسٹر محمد اسلم۔ اکمل صاحب۔ ماسٹر اصغر اعوان صاحب۔ ماسٹر صدام حسین بلوچ۔ ماسٹر فاروق خان گورگیج۔ ماسٹر واحد بخش خان پتافی ماہر اردو اسلامیات ٹیچر۔ ۔ یہ ہمارے چند اساتذہ جن سےسکول کی تعلیم حاصل کی۔ 2014 میں مڈل کے امتحاناے پاس کرنے کے بعد جامعةالمدینہ فیضان مدینہ خانپور میں داخلہ لیا۔ جامعةالمدینہ کے وہ اساتذہ کرام جن سے تعلیم حاصل کی۔درج ذیل ہیں۔ ↕↕

عالم فاضل استاد حدیث و فقہ و نحو مولانا غلام محمد مدنی صاحب دامت فیوضہم۔ 
استاد محترم استاذالحدیث والعقائد۔ مولانا محمد عمران عطاری صاحب طال اللہ عمرہ۔
 استاد محترم استاذالاساتذہ ماہر علوم درس نظامی مولانا محمد شفیق مدنی صاحب دامت برکاتھم عالیہ۔
عالم باعمل ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ علامہ مولانا ابوالوفاء محمد آصف عطاری مدنی دامت برکاتہم العالیہ