اسم اشتیاق احمد بٹ بن محمد شفیع بٹ ہردو ہنڈیو ضلع شوپیان جموں و کشمیر انڈیا میں 25 مئی 1998ء کو پیدا ہوے۔محمد لقمان بٹ کے نام سے لوگوں کے بیچ عام ہے۔ تعلیم محمدیہ ہائی اسکول ہردو ہنڈیو میں حاصل کی وہاں 10ویں جماعت پاس کیا۔اس کے بعد سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول میں 12 ویں جماعت پاس کیا۔2016 میں مشہور و معروف الکلیۃ السلفیہ میں داخلہ ہوا اور ابھی تک وہاں ہی زیر تعلیم ہے۔اس کے ساتھ ہی کشمیر یونیورسٹی میں B.A کی ڈگری بھی حاصل کی ہے اور وہاں اس وقت M.A ڈگری کر رہا ہے

اشتیاق ضلع شوپیان کے معروف گاؤں ہردو ھنڈیو میں رہتا ہے۔یہ گاؤں تقریباً 500 گھروں پر مشتمل ہے اور سبھی گھر اہل توحید اھل حدیث جماعت کے ساتھ وابستہ ہیں۔اس گاؤں میں آمدنی کا ذریعہ سیب کے باغات ہیں۔