اصغر علی خان... پاکستان کےضلع کوہاٹ کے گاؤں خدرخیل میں 09.06.1981 پیدا ہوئے

اس کے والد کا نام شیرین دل عرف کا نے خان ہے اور دادہ کا نام ظفرعلی خان تھا جو پولیس انسپکٹر ریٹائر تھا.

پردادہ رسالدار نقاب گل تھا.

ابتدائی تعلیم گاوں کے سرکاری سکول میں حاصل کی نہم اور دہم مندوری ہائی سکول سے 1998میں حاصل کی.

2003 تک اپنے آبائی زمین میں زمینداری کرتے رہے.

13-3-2003 کوکوہاٹ پولیس میں کانسٹیبل برتی ہوئے

2004 کو پولیس ٹریننگ سنٹر ھنگوسے ٹریننگ پاس کرکے کو ہاٹ پولیس لائن میں جنرل ڈیوٹی انانجام دیتے رھچے

(4) سال پولیس میں اپنے خدمات انجام دیتے رہے اپنے آپ کو پولیس میں زم کرنے کےلئے بہت کوشش کی آخر کار ایک آچھے آور بزرگ انسان کے مشورے پر پولیس کی نوکری چھوڑ کر سعودی عرب چلےگئے

اور تاحال سعودی عرب میں ہین.

        (پاکستان زندہ باد)  
 
 .سوک بہ سپک  سوک بہ درانہ  راپسے  وائی 
.زہ رحمان پہ سپکو سپک پہ درانو دروند یم