سید حسن رضا نقوى ( ایم اے اسلامیات) ابن مولانا سید باقر حسین نقوى آپ 5 دسمبر 1989 27 زیلحج صبح جمعہ کو کھوئی سید حسین بخش تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ صوبہ پنجاب پاکستان میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے میٹرک پاس کرنے کے بعد دین مبین اسلام کے مقدس معارف کی تحصیل کے لیے حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کی طرف رجوع کیا مقدمات سے ادبیات تک کی تعلیم حاصل کی

آپ کے اساتذہ میں

حضرت آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی حفظہ اللہ

حجت الاسلام والمسلمین آقائ سید نیاز حسین نقوى

حجت الاسلام والمسلمین آقائ سید ڈاکٹر سید محمد نجفی

حجت الاسلام والمسلمین آقائ سید خادم حسین نقوى

حجت الاسلام والمسلمین آقائ سید تطہیر حسین زیدی

حجت الاسلام والمسلمین آقائ سید علی نقی نقوى

حجت الاسلام مولانا سید انوار حسین شمسی

اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے 25 دسمبر 2011 کو حوزہ علمیہ قم المقدس کی طرف سفر کیا وہاں علوم آل محمد علیہ السلام کی تحصیل مشغول ہو گئے

ایران میں آپ کے مشہور اساتذہ

حضرت آیت اللہ محسن حسن زادہ لیلی کوہی

حضرت آیت اللہ آقائ سید حسن امامی

حضرت آیت اللہ الشیخ محمد صادق قبادی

حجت الاسلام والمسلمین آقائ عمران نجفی

حجت الاسلام والمسلمین آقائ جعفر تبریزی

حجت الاسلام والمسلمین آقائ الشیخ حرم پناہی

آپ نے حصول علم کے ساتھ ساتھ چند علمی مقالہ جات بھی تحریر کیے اور کچھ تراجم بھی

ولادت آئمہ نا کہ نزول و ظہور

علل تغیر داروالخلافہ از مدینہ بہ کوفہ توسط امام علی علیہ

امام رضا ع کا ولی عہدی قبول کرنے کے علل و اسباب

شخصیت حضرت آدم علیہ السلام

بوھرہ مزھب کی تاریخ

حالات زندگی محسن ملت ابو زر زمان علامہ سید صفدر حسین نجفی نور اللہ مرقدہ

حالات زندگی علامہ سید گلاب علی نقوى رہ