بسم اللہ الرحمن الرحیم پشتون در اصل قبائلی علاقوں میں رہتا ہے اسی وجہ سے تاریخ بی مختلف ملتے ہے۔ 1۔پشتون 2۔پختون 3۔پٹھان 4۔فتحان 5۔افغان ابھی اتے ہے تشریح کیلئے 1۔ پشتون کے معنی ہیں پشتوں بولنے والا جن کا مادری زبان پشتوں ہیں اور پشتون لفظ در اصل قندہار سے لیکر سپین بولدک تک بولا جاتا ہے اور پاکستان میں (چمن،عبداللہ خان،سرانان اور کوئٹہ میں بی تقریبا بولی جاتا ہے) یہ جو علاقے ہے ان کے زبان میں حرف (خ) کے بجائے (ش )زیادہ تر استعمال ہوتا ہے ۔ 2۔پختون بی وہی ہے یعنی پختوں بولنے والا (پختون اور پشتون میں کوئی فرق نہیں ہے) پختون لفظ کابل سے لیکر کونر تک اور پاکستان میں خیبر پختونخواہ ، ژوب ،٘پشین،لورالائی اور کوئٹہ میں بھی تقریبا بولی جاتی ہے یہ پھر جو علاقے ہیں ان میں پر حرف(ش)کے بجائے (خ )استعمال ہوتا ہے یہ تو خاص فرق نہیں ہیں ہر زبان ایک علاقے سے دوسری علاقے تک تبدیل ہوتی ہے ۔ 3۔پٹھان کے بارے میں بھی مختلف نظریئے پائے جاتے ہیں لیکن دراصل یہ نام فاٹا میں جو پشتون رہتے ہیں ان کو پر پٹھان کا نام دے دیا گیا جس کے معنی ہے فاٹا(fata)کے رہنے والے۔ 4۔فتحان کا لقب حضرت محمد( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )نےحضرت خالد بن ولید کو دیا ہے حضرت خالد بن ولید جب بی اپ (ص)کدھری بھیجتے تھے وہ بغیر فتح کے نہیں آتے اسی بنا پر ان کو فتحان کے لقب سے نوازا گیا جو پشتون قوم کے ابا و اجداد میں سے ہے 5۔پشتون کو افغان کے نام سے بی پہچانا جاتا ہے افغانستان کو پشتون نے فتح کیا ہے اور ابی تک ادھری لڑتے ہے اور تمام پشتون افغانستان سے تعلق رکھتا ہیں اسی لئے پشتون سے افغان بھی کہا جاتا ہیں