اردو میں (حسیب)(English (Haseeb یہ اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ اس کے معنی "حساب لینے والا" ہو تے ہیں۔اگر کسی کو حسیب نام رکھنا ہو تو اسے عبد الحسیب رکھنا چاہئے۔کیونکہ "عبد الحسیب " کے معنی "حساب لینے والے کا بندہ "کے ہوتے ہیں۔