نام : تصور عباس خان[1]

والد: غلام محمد خان

پیدائش : 1981

ضلع لیہ ، تحصیل کروڑ لعل عیسن

تعلیم:ایم اے اسلامیات

ایم اے تاریخ

ایم فل : تاریخ

پی ایچ ڈی اسکالر(تاریخ و حدیث)[1]

ترمیم

جناب تصور عباس خان شیعہ عالم دین ہیں ضلع لیہ تحصیل کروڑ میں 1981 کو پیدا ہوئے ۔ میڑک کے بعد دینی تعلیم حاصل کی ۔انہوں نے فقہ و اصول کے بعد ایم اے اسلامیات ، ایم اے تاریخ اور ایم فل تاریخ کی ڈگریاں حاصل کیں ، بعد میں انہوں نے An Analysis and clarification to the cultural backgrounds for augmentation and deterioration of societies according to Hazra Ali’s teachings with a comparative study to fatimid dynasty کے موضوع پر تاریخ و حدیث پر مشتمل اپنی پی ایچ ڈی کا ریسرچ پیپر مکمل کیا ۔ کئی علمی مقالات کے مصنف اور مترجم بھی ہیں ۔البینات ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین اور البلاغ المنین میگزین کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ منتہائے نور مرکز تحقیقات اسلام آباد کے ڈائریکٹر بھی ہیں ۔



  1. ریسرچ انسٹیٹیوٹ البینات (25/12/2020)۔ "website"۔ AL-Bayyinat۔ اخذ شدہ بتاریخ 9/9/2019 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)