جنید رضا سرگانہ ضلع خانیوال کی تحصیل کبیروالہ کے ایک قصبہ باگڑ سرگانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

زندگی کو بہت قریب سے پرکھنا چاہتے ہیں اور زندگی کے مسائل کے منطقی اور فلسفیانہ جوابات ڈھونڈنے کے لیے کوشاں ہیں۔

اپنے تجربات کو افسانہ، ناول، مضمون اور تجزہ کی شکل میں اپنے ذاتی بلاگ جنید نامہ پر لکھتے ہیں۔

اپنے مضامین اور باقی تحریروں کی شکل میں معاشرتی برائیوں پر بحث کرتے ہیں اور اصلاحی تدبیروں سے بدل پیش کرنا چاہتے ہیں۔