خالد خالدو
صارف از 26 اپریل 2020ء
خالد تہری پاکستان کے صوبہ سندھ کے اک چہوٹے سے گاؤں لپلو یوسی کہوکہراپار میں پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام دیں محمد نہڑی تہا خالد تہری پاکستان تحریک انصاف یوسی کہوکہراپار کے سینئیر نائب صدر اور سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بطور استاد خدمات انجام دیتے رہے آپ نے اردو سندھی میں شاعر بہی لکہتے تہے اور پنھنجی اخبار میں پرچی بہی لکہا کرتے تہے آپ نے تعلیم پانچ درجہ اپنے گاؤں لپلو میں حاصل کی بعد میں میڈل تک میرپور خاص میں پڑھنے چلے گئے پہر میٹرک نیوچہور میں گورنمنٹ جائے اسکول میں کیا پہر گورنمنٹ بوئے ڈگری کالج عمرکوٹ مین انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم مکمل کر کے بی ای علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے حاصل کیا آپ شوشل میڈیا پر بہت اکٹوو رہتے تہی یہ ان کی وجہ شھرت تہی آپ شوشل میڈیا پر ہر معاملے پر آواز اٹھاتے تہے