صارف:خلیل الرحمان خان/ریتخانہ
یہ صفحہ خلیل الرحمان خان کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشق صفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔ دیگر تختہ ہائے مشق: عمومی تختہ مشق | تختہ مشق برائے سانچہ | اسکرپٹ کا تختہ مشق |
خلیل الرحمان خان ضلع خوشاب کے ایک گاؤں بجار میں پیدا ہوءے۔ میٹرک 1998 میں ٹیکنیکل ہاءی سکول جوہرآباد سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ سرگودھا سے الیکٹرانکس میں تین سالہ ڈپلومہ کیا۔ سرگودھا پولی ٹیکنیک جوہرآباد میں کچھ عرصہ انسٹرکڑ رہے ۔ پھر کراچی میں فوجی فرٹیلاءزر کمپنی میں اپرنٹس شپ کرنے گءے ۔ جسے ادھورا چھوڑ کر ایک پبلک سیکٹر آرگناءیزیشن میں نوکری کرنا سٹارٹ کر دی۔ وہیں رہتے ہوءے انہوں نے ورچوءل یونیورسٹی آف پاکستان سے کمپیوٹر ساءنس میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔