ویکیپیڈیا:تختہ مشق
ویکیپیڈیا کے تختہ مشق پر آپ کا خیر مقدم ہے! یہاں آپ بلا تردد ترمیم و تدوین کی مشق اور مختلف تجربات کر سکتے ہیں۔
ماخذی خانۂ ترمیم میں مشق کرنے کے لیے ("ترمیم ماخذ" ) کے ٹیب پر اور بصری خانۂ ترمیم کے ذریعہ مشق کرنے کے لیے ("ترمیم" کے ٹیب) پر کلک کریں۔ ترمیم پوری ہونے پر "نمائش" یا "تبدیلیاں دکھائیں" پر کلک کرکے اپنی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ "تبدیلیاں شائع کریں" پر کلک کریں تو آپ کی ترمیم شائع ہو جائے گی۔ چونکہ اس صفحہ میں تمام صارفین اور قارئین کو مشق و ترمیم کی اجازت ہے، اور اس کے مندرجات شائع ہوتے ہی خودکار طور پر حذف ہو جاتے ہیں اس لیے اس بات کا خیال رکھیں کہ جو چیز آپ شائع کر رہے ہیں، پہلے اس کی نقل بنا لیں؛ یا زیادہ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے ذاتی تختہ مشق پر یہ تجربات کریں۔ تختہ مشق کے صفحات میں اشتہارات، کاپی رائٹ اور توہین آمیز مواد ہرگز شامل نہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے معاونت:میرا تختہ مشق بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ کیا آپ نئے صارف ہیں؟ تو ہمارا تعارف اور طریقہ ترمیم ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ اگر سوالات ہیں تو چائے خانہ پر تشریف لے جائیں۔ |