خنیس الرحمان
صارف از 16 اگست 2020ء
خنیس الرحمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
خنیس الرحمٰن پاکستان کے کم عمرکالم نگار ہیں. لکھنے کا آغاز بچوں کے پندرہ روزہ رسالے سے کیا. اس کے علاوہ اب تک پاکستان کے مختلف اخبارات میں کالم لکھ چکے ہیں. اس وقت روزنامہ جناح اور روزنامہ کیپٹل پوسٹ کے لئے لکھ رہے ہیں. پاکستان کے معروف بلاگنگ ادارے باغی ٹی وی کے ساتھ بھی منسلک رہے چکے ہیں.اس وقت خطہ پوٹھوہار کی ثقافت اور خبروں کو اجاگر کرنے کے لیے پوٹھوہار ٹائمز کے نام سے پراجیکٹ چلا رہے ہیں صحافتی میدان میں شعبہ صحافت سے منلسک