اکاخیل قبیلہ

اکاخیل قبیلہ کے بہت سی شاخیں ھیں بڑی شاخیں درج ﺫیل ھیں مردوزی لودگ زی اور شپیزری جو اپنے آپ کو دولت خیل بھی کہتے ھیں شپیزری شاخ کے اکثریت صدیوں سے بلوچستان کے بوستان اور کچلاغ ( کوچی راغہ) میں آباد ہیں جن کا سر کردہ ملک درانئ اکاخیل ہے اور جو کہ اکاخیل قبیلہ کے سربراہ ولی محمد عرف ولیگئ کا بھتیجا ہے