میرا قلمی نام دل آویز ہے۔میں پنجاب کے صحرا نما خطے تونسہ شریف سے تعلق رکھتی ہوں ۔تونسہ شریف کو یونانِ صغیر بھی کہا جاتا ہے۔تونسہ شریف میں حضرت خواجہ شاہ سلیمان کا مقبرہ مشہور ترین ہستیوں میں ایک ہے۔