"رضوان احمد حقانی " رائٹر جبلی ویوز / صحافی / مضامین کا تخیلق کار /یوٹیوبر اسلامی سکالر اغاز تعلیم 2006 اختتام 2019 پیدائش وادی کمراٹ

رضوان احمد حقانی کی تخلیق کردہ ویب سائٹ جبلی ویوز ایک مقبول ویب سائٹ ہے اردو مضامین / موٹیویشن / سیاحت / روزمرہ کے مسائل / ٹرینڈنگ موضوعات پہ تبصرے اور مختلف رائٹرز اپنی تحاریر جبلی ویوز سے شائع کروانا پسند کرتے ہیں

جبلی ویوز کے مقبولیت میں اہم کردار قرآن مجید اور جدید سائنس نامی سیریز کا ہے جو سید محمد علی ناصر الدین شیرازی نے لکھی ہے

رضوان احمد حقانی

@realKumarati

صفحہ 

جبلی ویوز کا ویزٹ کرنے کیلئے نیچے لنک پہ جائیے

Jabbliviews.com