بسم اللہ الرحمن الرحیم
حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ء تا حال
رہبر حکمت اسلامی و طب جناب ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک پاکستان کے نامور طبیب اورخاندانی حکیم ہیں۔
حکیم ارشد ملک عالمگیر شہرت کے حامل نامور پاکستانی طبیب‘ ادیب ہیں ۔ حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ءکو ملتان پاکستان میں پیدا ہوئے ۔
ان کے والد الحاج حکیم ملک عبداللہ لودہرانوی نے 1978ءمیں عمرانیہ دوا خانہ کی بنیاد ڈالی ۔1990ء میں والد صاحب کا سایہ سر سے اٹھنے کے
بعد ان کےدوسرے استاد اساتذہ حکماء و طب حکیم حافظ عبدالکریم صاحب مرحوم نے ان کو حکمت دی۔
باقی عرصہ تیسرےاستاد پروفیسر حکیم عمران صاحب نے ان کی حکمت میں تربیت کی۔
1995 ء میں حکیم ارشد ملک نے ڈی ایچ ایم ایس کرنے کے بعد ھومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کی ۔
ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک
انہوں نے یہاں عمرانیہ کلینک کی ازسرنو بنیاد رکھی شب و روز کی جاں فشانی کے بعد عمرانیہ کلینک پاکستان کا ایک عظیم طبی ادارہ بن گیا۔
انہوں نے نومبر 2000ء میں الشفاء کلینک کی بنیاد رکھی ۔
:اساتذہ کرام
جناب حکیم عبداللہ صاحب
اساتذہ حکماء و طب حکیم حافظ عبدالکریم صاحب مرحوم خطیب سورج میانی ملتان
پروفیسر حکیم محمدعمران احمدصاحب سیفی حکیم اہلیسنت ملتان پاکستان
تصانیف :
حکمت کے اصول
حکمت اللہ کی رحمت
اصول پرہیز
قابلیت :
ایف ایس سی ۔ ایف ٹی جے ۔( ڈی ایچ ایم ایس) ھومیوپیتھک ڈاکٹر ۔ ڈی آئی ایم ایس ۔
ماہر :
مردانہ و زنانہ امراض پوشیدہ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔ پین سپیشلسٹ ۔ سلمنگ سپشلسٹ۔
بانی :
ادارہ فروغ حکمت وصحت پنجاب پاکستان
پاکستان طبی کونسل لمیٹڈ
ویب سائیٹس :
حکیم ڈاٹ پی کے
حکیم ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے
قرشی ڈاٹ ای یو
صحت ڈاٹ ڈبلیو ایس
شفاء خانے :
عمرانیہ کلینک
الشفاء کلینک
ایورڈز :
حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 2007ءمیں انہیں میڈل اور تعریفی اسنادعطا کیں ۔ حکیم ارشد ملک ملتان میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جاری ۔۔۔