ارشد ملک
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
—خادم— 16:21, 22 فروری 2014 (م ع و)
حوالہ http://urdu.sayhat.net سوال: کیا خودلذّتی ایک نقصان دہ عمل ہے؟
جواب: خود لذّتی ایک عام روّیہ ہے مگر 25 سال کی عمر سے قبل اس کا بہت نقصان ہے عضو پتلا ہو جاتا ہے اور لمبائی رک جاتی ہے۔ لیکن اس عمل کو تقریبأٔ ہر مرد اور عورت اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی اختیار کرتے ہیں۔خود لذّتی کے عمل سے طبّی لحاظ سے کافی ذیلی اثرات واقع ہوتے ہیں، تاہم یہ عمل اُس صورت یہ مسئلہ بن سکتا ہے جب: اس کی وجہ سے اپنے ساتھی/بیوی کے ساتھ کی جانے والی جنسی سرگرماں کم کر دیں ؛ شادی شدہ حضرات خود لذتی کیو جہ سے سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں یہ عمل روزمرّہ کی زندگی اور سرگرمیوں میں خلل کا سبب بننے لگتا ہے۔ یہ گھریلو نا چاقی کا بڑا سبب بنتا ہے۔
جب کوئی فرد کثرت سے خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے وہ خلیات مسلسل تحریک پاتے ہیں جو دِماغ میں ایسے کیمیائی اجزاء اور ہارمونز کو پیدا کرتے ہیں جو جنسی ردِّعمل کے دورانئے کے مختلف مراحل کے لئے ذمّہ دار ہوتے ہیں۔اِ س طرح اِن خلیات کا نہ صِرف اپنا عمل تیز ہوجاتا ہے بلکہ اِن کی تعداد میں بھی اِضافہ ہوجاتا ہے ،لہٰذا جب ایسا فرد خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے جسم میں ایسے کیمیائی اجزاء معمول سے زیادہ بنتے ہیں اور اِن کے اثرات بھی معمول سے زیادہ ہوتے ہیں۔
تو یہ بات کس طرح طے ہوسکتی کہ خود لذّتی کا عمل کثرت سے کیا جا رہا ہے؟اِس بات کا جواب آسان جواب یہ ہے کہ جب متعلقہ فرد یہ محسوس کرے کہ وہ خود لذّتی کے عمل کا عادی ہوگیا ہے اور وہ یہ عمل جنسی لطف کے لئے نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی سکون کے لئے کر رہا ہے ۔یہی وہ وقت یا مرحلہ ہوتا ہے جب متعلقہ فرد کو خود کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ضرورت ہو پیشہ ورانہ مدد حاصل کی جائے۔ حوالہ http://urdu.sayhat.net ڈاکٹر ارشد ملک
صارف نام
ترمیمجناب من! اس اردو ویکیپیڈیا میں آپ کا صارف نام فحش نام کے زمرہ میں آتا ہے، اس لیے آپ اپنا صارف نام تبدیل کرنے کی درخواست یہاں موجود طریقہ سے کردیں اور جس نام سے تبدیل کرنا ہو اسے بھی ذکر کردیں، بصورت دیگر آپ کے کھاتہ پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ —خادم— 16:25, 22 فروری 2014 (م ع و)
معذرت
انتباہ
ترمیمجناب من! آپ جس طرح کا مواد اپنے صفحہ صارف اور تبادلہ خیال پر درج کررہے ہیں، وہ اس دائرۃ المعارف کے لیے موزوں نہیں ہیں۔ امید ہے آپ اس طرح کا مواد حذف فرمائیں گے اور تعمیری سرگرمیوں میں ہماری معاونت فرمائیں گے۔ —خادم— 16:47, 22 فروری 2014 (م ع و)
- آپ کے پیغام کا انتہائی شکریہ یہاں کسی بھی صارف مثلا مجھے اگر کوئی پیغام دینا ہو تو اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر دیے جاتے ہیں۔ آپ نے مجھے پیغام درخواست کے صفحہ پر دے دیا تھا لہذا میں نے اس پیغام کو حذف کردیا ہے۔ جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کا صارف نام درست ہے یا نہیں اور جو مواد آپ درج کررہے ہیں، اس سلسلہ میں یہ عرض ہے کہ یہ ایک عوامی دائرۃ المعارف ہے، یہاں ویکیپیڈیا میں اپنی ذاتی تحقیق اور خیالات مضامین کی شکل میں درج نہیں کیے جاسکتے۔ مزید ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے اور ویکیپیڈیا:ذاتی تحقیق نہیں۔ امید ہے آپ اپنا صارف نام تبدیل کرکے دائرۃ المعارف کے انداز اور اسلوب میں مواد کا اضافہ فرمائیں گے۔ —خادم— 16:55, 22 فروری 2014 (م ع و)
آپ مجھے صحفہ کے نام کے لیے کوئی مثال دے دیں کہ کس طرح کا نام ہو
ترمیمالسلام علیکم! تعاون کا شکریہ میں آپ کا نیا مہمان ہوں اس لیے طریقہ کار کا علم نہیں تھا ۔ پروگرام کو سمھھ کر میں کوشش کرتا ہوں کہ معیار پر پورا اتروں ۔ مجھے تھوڑا وقت دیں آپ مجھے صحفہ کے نام کے لیے کوئی مثال دے دیں کہ کس طرح کا نام ہو آپ کا شکریہ
ڈاکٹر ارشد ملک
تنقید برائے حذف
ترمیمالسلام علیکم محترم
جناب ایڈمن صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے !
یہ صفحہ صرف انسانیت اور عوام کی رہنمائ اور معلومات کے لیے نیک نیتی سے تیار کیا گیا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی سطر انسانیت کے لیے مضر ہے تو برائے مہربانی آپ اس کی نشان دہی کر دیں میں اس کو تبدیل کر دونگا ۔.
آپ کے تعاون پر تا حیات مشکور رہوں گا ۔ خیر اندیش
ڈاکٹر ارشد ملک
انتباہ
ترمیمآپکو صارف نام کی تبدیلی کے لیے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کل تک صارف نام تبدیل نہ ہونے کی صورت میں آپکے صارف پر پابندی لگا دی جائے گی۔ |
ارشد ملک صاحب، یہ ویکیپیڈیا کی پالیسی ہے۔
دیکھیے: ویکیپیڈیا:معیارات برائے سریع حذف شدگی
دیکھیے: ویکیپیڈیا:فاضل کاری
ویکیپیڈیا کو تجارتی یا اشتہار بازی کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ آپکو صارف نام کی تبدیلی کے لیے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کل تک صارف نام تبدیل نہ ہونے کی صورت میں آپکے صارف پر پابندی لگا دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:49, 23 فروری 2014 (م ع و)
تنقید برائے حذف
ترمیمAOA aap logon say guzarish hi keh iss trah kay malomati pages ko jari rakha jay takeh hamin malomat milti rahain Muhammad Ikran ia7835@gmail.com
تنقید برائے حذف
ترمیمالسلام علیکم جناب عزت ماآب ایڈمن صاحب میں نے تبدیل نام کی عرضی آپ کو ارسال کردی ہے اس پر مناسب کارروائی عمل لائی جاوے عرضے ڈاکٹر ارشد ملک
اگر آپکو پولیو مہم کے خلاف مہم چلانا ہے تو مناسب فورم کا انتخاب کریں، ویکیپیڈیا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جو کہ اس کے لیے مناسب پلیٹفارم نہں۔ |
ویکیپیڈیا کو تجارتی یا اشتہار بازی کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ آئندہ آپ اس حولے سے کوئی ترمیم نہ کریں۔ اگر آپ کع کسی چیز پر اصرار ہو تو پہلے انگریزی ویکیپیڈیا پر وہ صفحہ بنائیے اور پھر اس کو ربظ اردو ویکیپیڈیا پر دے دیجیے۔ |
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:40, 24 فروری 2014 (م ع و)