داووالی تحصیل تونسہ ضلع ڈیرہغازی خان کا ایک مشہورقصبہ ہے۔داووالی کے مغرب میں پاکستان کی مشہور سڑک انڈس ہائی وے گزر رہی ہے۔یہاں کے لوگ بہت محنتی جفاکش اور اعلئ تعلیم یافتہ ہی۔