سید ریاض الدین یوسفی
صارف از 15 اکتوبر 2017ء
وہ ایک کرم کی بات ہےیا خواجہ ۔یوسف کی صدا وگرنہ ہو تیری نسبت تو کیا کریں گردیزی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھل کے گلشن کو پھول دیتاہے۔۔ دین حنیف کو ابھار دیتاہے۔ یوسف کو کافی ہے حضور کی یہ نسبت کہ ان کے صدقے میں خوب جیتا ہے
سید ریاض الدین یوسفی چشتی