صارف:سید عرشی/تختۂ مشق
محمد ثناء اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | [پیدائش کی تاریخ] |
تاریخ وفات | [وفات کی تاریخ] |
قومیت | ہندوستانی |
عرفیت | قاری صاحب |
پیشہ | عالم، امام، استاد |
درستی - ترمیم |
ابتدائی و تعلیمی زندگی
ترمیمولادت و خاندان
ترمیممحمد ثناء اللہ کی پیدائش ایک مشہور علمی خانوادے میں مولانا ابراہیم صاحب رحمت اللہ علیہ کے گھر ہوئی۔ بچپن میں آپ کے والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔
تعلیم و تربیت
ترمیمآپ نے حفظ اپنے وطن میں کیا اور مزید تعلیم کے لیے کلکتہ اور اڑیسہ کا سفر کیا۔ آپ نے دارالعلوم مئو ناتھ بھنجن میں ڈاکٹر قاری ظفر الاسلام صاحب سے سبعہ عشرہ کی تعلیم حاصل کی۔ فن کتابت میں مہارت حاصل کرنے کے لیے آپ نے مشہور کاتب مولانا عثمان معروفی، سابق مدیر ماہنامہ مظاہر العلوم سے علم حاصل کیا۔
آپ کی فراغت دارالعلوم سے ہوئی، اور اس کے بعد آپ نے بنارس کے مشہور ادارے جامعہ مظہر العلوم سے تدریسی سفر کا آغاز کیا۔
عملی زندگی
ترمیمسماجی خدمات
ترمیمآپ سماجی خدمات میں بھی فعال رہے، جیسے:
- پولیو مہم میں حصہ لیا۔
- الیکشن کے دوران پیٹھا سنگھ ادھی کاری کی خدمات انجام دیں۔
مناصب و ذمے داریاں
ترمیمآپ جامع مسجد دھرارا بنارس کے شاہی امام بھی رہ چکے ہیں اور بنارس کے صدر القراء ہیں۔
ذاتی زندگی
ترمیمآپ کی چھ اولاد ہیں، جن میں دو لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ آپ کا ایک لڑکا سید عرشی ہے ۔
قلمی زندگی
ترمیمیہ مضمون ابھی زیر تعمیر ہے۔ تحقیق جاری ہے۔