سید علی ھاشم عابدی (بڑاگاؤں شاھگنج جونپور یوپی ھندوستان) مدرسہ مبارکہ حجتیہ(قم ایران)جامعۃ المصطفی العالمیہ۔  
آثار ترجمہ کتاب امام علی بن موسی الرضاعلیہ السلام منادی توحیدوامامت، مقالات:بقیع کی فریاد،نہ رکنے والے اشکوں کاسلسلہ، موذن صبح عاشور(حضرت علی اکبر)،ناشر پیغام کربلا(امام سجادعلیہ السلام)،اخلاق امام علی رضاعلیہ السلام، غریب الغربائ کی عالم غربت میں شھادت، جنت البقیع میں مدفون عالم اسلام کی عظیم شخصیات، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نمونہ معراج مؤمن، علامہ میر حامد حسینؒ، واقعہ ایک انتخاب کا(انتخاب ولایت فقیہ)وغیرہ